السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!معزز قارئین کرام!اللہ کے فضل و کرم اور آپ کی دعاؤں سے الحمداللہ’’مجلہ افکار قاسمی‘‘اپنے اس شمارے کے ساتھ اپنی کامیابی کے گیارہ سال مکمل کررہا ہے۔اس خوشی کے موقع پر ہم اللہ رب العزت کے ہاں سر بجسودہیں ورنہ ہم اس قابل نہ تھے۔اب میں آپ کے اور’’مجلہ افکار قاسمی‘‘ لے دمیان زیادہ حائل نہیں ہونا چاہتا۔جو جذبات دل ہیں وہ بیان سے باہر ہیں۔شمارہ کو پڑھیں اور دوسروں کو شئیر کریں اور ہمیں اپنی مفید آراء سے نوازیں۔جزاک اللہ
آپ کی آراء و تبصرہ جات کا شدت سے انتظار...
افکارِ قاسمی کے بارے میں
یہ مجلہ الغزالی فورم کی طرف سے ہر ماہ علماء کی زیرِ سرپرستی شائع ہوتا ہے۔ جس میں دینی ، اصلاحی ، معاشرتی مضامین شامل ہوتے ہیں ۔۔ آپ بھی اپنی تحاریر اس میں شائع کروا سکتے ہیں اس مقصد کے لئے الغزالی فورم وزٹ کیجئے ۔شکریہ۔
آمدو رفت
بلاگر حلقہ احباب
Friday, September 29, 2023
Sunday, June 25, 2023
مجلہ افکار قاسمی، جولائی تا ستمبر 2023
dawood ur rehman ali
4:41:00 PM
0
تبصرہ جات



مجلہ افکار قاسمی 2023جولائی تا ستمبر
آپ کی آراء و تبصرہ جات کا شدت سے انتظار رہے گا۔۔!والسلام!انتظامیہ الغزالی ف...
Saturday, April 1, 2023
مجلہ افکار قاسمی، مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانامفتی محمد رفیع عثمانیؒ نمبر (اپریل تا جون 2023)
dawood ur rehman ali
6:41:00 AM
0
تبصرہ جات



مجلہ افکار قاسمی، مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانیؒ نمبراپریل تا جون 2023
آپ کی آراء و تبصرہ جات کا شدت سے انتظار رہے گا۔۔!والسلام!انتظامیہ الغزالی فورم
...
Sunday, January 1, 2023
مجلہ افکار قاسمی جنوری تا مارچ 2023
dawood ur rehman ali
11:36:00 AM
0
تبصرہ جات


مجلہ افکار قاسمی جنوری تا مارچ 2023
ہمیں آپ کی تجاویز اور آراء کا شدت سے انتظار رہے گا۔۔۔!والسلام!انتظامیہ الغزالی ف...