السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
مجلہ افکار قاسمی شمارہ جولائی تا ستمبر 2026ء آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔
یہ مجلہ الغزالی فورم کی طرف سے ہر ماہ علماء کی زیرِ سرپرستی شائع ہوتا ہے۔ جس میں دینی ، اصلاحی ، معاشرتی مضامین شامل ہوتے ہیں ۔۔ آپ بھی اپنی تحاریر اس میں شائع کروا سکتے ہیں اس مقصد کے لئے الغزالی فورم وزٹ کیجئے ۔شکریہ۔
9:07:00 PM
0
تبصرہ جات
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
مجلہ افکار قاسمی شمارہ جولائی تا ستمبر 2026ء آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔
11:19:00 AM
0
تبصرہ جات
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
مجلہ افکار قاسمی شمارہ اپریل تا جون2026 آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔
آپ کی آراء و تبصرہ جات کا شدت سے انتظار رہے گا۔۔!
5:54:00 PM
0
تبصرہ جات
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
مجلہ افکار قاسمی شمارہ یکم جنوری تا مارچ2026ء آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔
11:35:00 AM
0
تبصرہ جات
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ ثم الحمد للہ!
آج یکم اکتوبر 2025ء کا دن’’مجلہ افکار قاسمی‘‘ کے لیے ایک تاریخی اور مسرت بھرا دن ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے یہ ماہنامہ، علم و ادب، دینی شعور، فکری رہنمائی اور اصلاحِ معاشرہ کے میدان میں مسلسل جدوجہد کرتے ہوئے اپنے 13 سال مکمل کر چکا ہے۔
یہ لمحہ اظہارِ تشکر و امتنان کا ہے۔ میں سراپا عجز و نیاز بن کر اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتا ہوں، جس نے اس فقیر و ناچیز کو’’مجلہ افکار قاسمی‘‘ کی خدمت کا موقع عطا فرمایا، اور اس قافلۂ علم و حکمت کو کامیابیوں، قبولیت اور برکتوں سے نوازا۔
میں اُن تمام اہلِ دل، اہلِ قلم، مشفق اساتذہ، معاونین، سرپرستوں، قارئین، اور خیر خواہوں کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے گزشتہ تیرہ برسوں کے سفر میں کسی نہ کسی شکل میں افکار قاسمی کا ساتھ دیا۔
کسی نے سرپرستی کی، کسی نے قیمتی مضامین تحریر کیے، کسی نے مشوروں سے نوازا، کسی نے دعاؤں سے حوصلہ دیا، اور کسی نے مستقل مطالعے سے اپنا تعلق قائم رکھا۔
یقیناً’’مجلہ افکار قاسمی‘‘ کی یہ روشن راہ آپ احباب کی محبت، تعاون اور اخلاص کے بغیر ممکن نہ تھی۔
آپ سے درخواست ہے کہ افکار قاسمی کو پڑھتے رہیں، دوسروں تک پہنچائیں، اپنی قیمتی رائے اور تجاویز سے نوازتے رہیں، اور ہمیشہ اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں
جزاکم اللہ خیراً و أحسن الجزاء، وبارک اللہ فیکم جمیعاً۔
والسلام
خادمِ افکار قاسمی
آپ کی آراء و تبصرہ جات کا شدت سے انتظار رہے گا۔۔!
3:30:00 PM
0
تبصرہ جات
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
قارئین افکار قاسمی کوانتظامیہ الغزالی و افکار قاسمی کی جانب سے دل کی اتاہ گہرائیوں سے
نیا ہجری اسلامی سال مبارک ہو۔
افکار قاسمی شمارہ جولائی تا ستمبر 2025ء آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
مطالعہ کیجئے اور اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے۔
آپ کی آراء و تبصرہ جات کا شدت سے انتظار رہے گا۔۔!
9:01:00 PM
0
تبصرہ جات
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
قارئین افکار قاسمی انتظامیہ الغزالی و افکار قاسمی کی جاب سے دل کی اتاہ گہرائیوں سے
عید کی خوشیاں مبارک ہوں.
افکار قاسمی کے شمارہ کے ساتھ اپنی خوشیاں دوبالا کیجئے۔
3:02:00 PM
0
تبصرہ جات
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
مجلہ افکار قاسمی شمارہ یکم جنوری تا مارچ2025 آپ کی خدم ت میں پیش کیا جارہاہے۔
جملہ حقوق بحق ©
افکارِ قاسمی محفوظ ہیں