برقی مجلہ ماہنامہ افکارِ قاسمی شمارہ 4
افکارِ قاسمی کے بارے میں
یہ مجلہ الغزالی فورم کی طرف سے ہر ماہ علماء کی زیرِ سرپرستی شائع ہوتا ہے۔ جس میں دینی ، اصلاحی ، معاشرتی مضامین شامل ہوتے ہیں ۔۔ آپ بھی اپنی تحاریر اس میں شائع کروا سکتے ہیں اس مقصد کے لئے الغزالی فورم وزٹ کیجئے ۔شکریہ۔