Saturday, February 9, 2013

برقی مجلہ ماہنامہ افکارِ قاسمی شمارہ 5

2 تبصرہ جات

برقی مجلہ ماہنامہ افکارِ قاسمی شمارہ 5

آپ کی آراء و تبصرہ جات کا شدت سے انتظار رہے گا۔۔!

والسلام

انتظامیہ الغزالی فورم


2 تبصرہ جات:

  • Saturday, February 9, 2013 at 6:19:00 PM GMT+5

    افکارقاسمی کاشمارہ نمرپانچ پڑھ کرقل وروح کوتازگی محسوس ہوئی اورحاض کرگاجرکاحلوہ کھاکرتومت پوچھوکیاچستی اورپھرتی پیداہوئی۔
    داؤدصاحب کاسلسلہ وارمضمون جواکابرکے واقعات پرمشتمل ہے بصیرت افروزہے،واقعہ غدیرخم کی تیسری اورآخری قسط حسب معمول معلومات افزاہے۔بلاعنوان مضمون جوسیرت پرمشتمل ہے ایک کیف پیداکردیاباقی اپنے مضامین میں کوئی خاص ندرت محسوس نہ ہوئی،اورمحسوس ہواکہ اتنے معیاری مضامین کے آگے میرے مضامین کی حیثیت ریشم کے کپڑے میں ٹاٹ کاپیوندکی حیثیت سے زیادہ نہیں ہیں۔بہرحال رسالہ اگرماہ کی پہلی یادوسری تاریخ کوآجایاکرے توزہے نصیب۔

  • Sunday, February 10, 2013 at 12:36:00 AM GMT+5

    مفتی صاحب آپ کا بہت شکریہ۔۔۔!
    اصل میں میں آج کل بہت مصروف ہوتا ہوں ۔۔! اس لئے رسالہ کی سیٹنگ کے لئے وقت بڑی مشکل سے ملتا ہے ۔۔۔ مزید بر آں مجھے تمام رسالے کی پروف ریڈنگ بھی خود کرنی پڑتی ہے کیونکہ اکثر مضامین میں لکھاری کی غلطیاں ہوتی ہیں اور بعضے مضامین کو انٹرنیٹ فارمیٹ سے ان پیج فارمیٹ میں تبدیل کرتے وقت غلطیاں ہو جاتی ہیں۔۔۔! اگر مجھے شمارہ ان پیج میں پروف ریڈ شدہ مل جائے تو میں ان شاء اللہ شمارہ ہر ماہ کی یکم تاریخ کو آپ کو دے دیا کروں گا۔۔۔!

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔