Friday, September 29, 2023

مجلہ افکار قاسمی اکتوبر تا دسمبر2023

0 تبصرہ جات


 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

معزز قارئین کرام!اللہ کے فضل و کرم اور آپ کی دعاؤں سے الحمداللہ’’مجلہ افکار قاسمی‘‘اپنے اس شمارے کے ساتھ اپنی کامیابی کے گیارہ سال مکمل کررہا ہے۔اس خوشی کے موقع پر ہم اللہ رب العزت کے ہاں سر بجسودہیں  ورنہ ہم اس قابل نہ تھے۔

اب میں آپ کے اور’’مجلہ افکار قاسمی‘‘ لے دمیان زیادہ حائل نہیں ہونا چاہتا۔جو جذبات دل ہیں وہ بیان سے باہر ہیں۔

شمارہ کو پڑھیں اور دوسروں کو شئیر کریں اور ہمیں اپنی مفید آراء سے نوازیں۔جزاک اللہ






آپ کی آراء و تبصرہ جات کا شدت سے انتظار رہے گا۔۔!

والسلام!
انتظامیہ الغزالی فورم

0 تبصرہ جات:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔